101-Imran series black Collar عمران سیریز بلیک کالار

101-Imran series black collar عمران سیریز بلیک کالار 



Scroll down to download 



Book Size: 4.24 MB

Pages: 267

File Format: PDF



Dear readers! --- 
Hello Masnoon

The new novel "Black Clark" is in your hands. It is an adventure novel in which both Imran and Faridi fall into the hands of an organization headed by a woman. A woman who prefers emotions more than intelligence. Obviously, when such a woman comes in front of the wajiha people like Imran and Faridi, it becomes difficult for her to decide who to put her feelings on.


Regular battle between Imran and Faridi

As a result of this decision, she makes a plan to arrange a regular war between Imran and Faridi. So those moments become really interesting and amazing when Imran and Colonel Faridi come up against each other to win a woman.


Ignore the original mission

What could be the result of this war? You will know the details only after reading the story, and also the answer to the question of whether Imran and Faridi really abandoned their original mission for the sake of a woman.


Events changing moment by moment

The fast tempo and moment-to-moment events along with the interesting and beautiful plot of this novel make it very standard and interesting. I am sure you will like this novel very much. I will wait for your feedback. 

Salam 

Mazhar Kaleem M-A



محترم قارئین! --- سلام مسنون

نیا ناول "بلیک کالار" آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ ایک ایسا ایڈونچر ناول ہے جس میں عمران اور فریدی دونوں ایک ایسی تنظیم کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جس کی سربراہ ایک عورت ہوتی ہے۔ ایک ایسی عورت جو عقل و خرد کی بجائے جذبات کو زیادہ ترجیح دیتی ہے۔ ظاہر ہے ایسی عورت کے سامنے جب عمران اور فریدی جیسے وجیہہ افراد آتے ہیں تو اس کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے جذبات کی ڈور کس پر ڈالے۔


عمران اور فریدی کے درمیان با قاعدہ جنگ 

اسی فیصلے کے نتیجے میں وہ عمران اور فریدی کے درمیان با قاعدہ جنگ کرانے کا پلان بناتی ہے۔ چنانچہ وہ لمحات واقعی دلچسپ اور حیرت انگیز بن جاتے ہیں جب عمران اور کرنل فریدی ایک عورت کو جیتنے کی خاطر ایک دوسرے کے مقابل اتر آتے ہیں۔ 


اصل مشن نظر انداز

اس جنگ کا نتیجہ کیا ہو سکتا ہے؟ اس کی تفصیلات تو آپ کو کہانی پڑھ کر ہی معلوم ہوں گی، اور اس سوال کا جواب بھی کہ کیا عمران اور فریدی نے واقعی ایک عورت کی خاطر اپنا اصل مشن نظر انداز کر دیا۔

قارئین جو ایڈونچر کے ساتھ ساتھ ایکشن اور سسپنس بھی پڑھنا چاہتے ہیں انہیں اس کہانی میں سب کچھ پڑھنے کو یقیناً مل جائےگا۔


لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہوئے واقعات

اس ناول کے دلچسپ اور خوبصورت پلاٹ کے ساتھ ساتھ تیز رفتار ٹمپو اور لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہوئے واقعات نے اسے انتہائی معیاری اور دلچسپ بنا دیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ناول آپ کو بے حد پسند آئے گا۔ آپ کی رائے کا منتظر رہوں گا۔ والسلام مظہر 

کلیم ایم اے

Read Online 


Download Now 


More All Imran series

Click on Hear 




No comments:

Post a Comment