Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf

0087-Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf





Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf


Book Size: 5.4 MB

Pages: 166

File Format: PDF




Your comments and letters

By reading your novels, our mental graph becomes high, that's why I pass in the first division every year and we all wait for our novels as eagerly as a student waits for the result. Recently, when a student got married, the gift she liked the most was a set of your novels. In the end, he expressed the idea that the time will soon come when girls will be given their novels as dowry instead of dowry.


What is my status?

I am grateful to Mrs. Rehana Kausar and her staff that they like my novels. As for my novels to be given as dowry and gifts to the bride, ma'am, I write detective novels and you should leave it to detective novels. It is given as a gift and Bahishti Zewar can only be written by a religious scholar like Maulana Ashraf Ali Thanvi, what is my position compared to them.


I appreciate your respect and opinion

And if you force me to write Behishti Zawar in Imran series, then you will have to write Hazrat Maulana Mazhar Kaleem Qadri Naqshbandi, Warsi etc. instead of Khat Ankal Mazhar Kaleem. And you spend your life remembering the nicknames you have to write in these types of letters. So let the novel remain a detective novel And I have a manifestation. Oh, let it be. I appreciate your respect and opinion. Peace be upon you



آپ کی آراء اور خط

آپ کے ناول پڑھ کر ہمارا ذہنی گراف اونچا ہوجاتا ہے اس لئے میں ہر سال فرسٹ ڈویژن میں پاس ہوتی ہوں اور ہم سب کو اپنے ناولوں کا اس شدت سے انتظار ہوتا ہے جیسے طالبہ کو رزلٹ کا انتظار ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہے کہ گذشتہ دنوں ایک سٹوڈنٹ طالبہ کی شادی ہوئی تو شادی پر ملنے والے تحفوں میں انہیں جو تحفہ بہت زیادہ پسند آیا وہ آپکے ناولوں کا سیٹ تھا۔ آخر میں انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ وہ وقت جلد آ جائے گا جب لڑکیوں کو جہیز کی بجائے آپ کے ناول جہیز میں دیئے جائیں گے ۔

میری کیا حیثیت ہے

محترمہ ریحانہ کوثر صاحبہ اور ان کے اسٹاف کا میں مشکور ہوں کہ انہیں میرے ناول پسند آتے ہیں۔ رہ گئی جہیز اور دلہن کو  تحفے میں دیئے جانے والے میرے ناولوں کی بات تو محترمہ میں تو جاسوسی ناول لکھتا ہوں اور آپ اسے جاسوسی ناولوں تک ہی رہنے دیں مجھے بہشتی زیور لکھنے پرمجبور نہ کریں کیونکہ اب کسی کو تو بہشتی زیور جیسی کتاب ہی دلہن کو تحفے میں دی جاتی ہے اور بہشتی زیور تو مولانا اشرف علی تھانوی جیسے عالم دین ہی لکھ سکتے ہیں ان کے مقابلے میں میری کیا حیثیت ہے۔


آپ کے احترام اور آراء کی میں قدر کرتا ہوں

اور اگر آپ نے مجھے عمران سیریز میں بہشتی زیور لکھنے پرمجبور کربھی دیا تو آپ کو خط انکل مظہر کلیم کی بجائے حضرت مولانا مظہر کلیم قادری نقشبندی ، وارثی وغیرہ وغیرہ لکھنا پڑے گا۔ اور اس قسم کے خطوط میں جو القاب لکھنے پڑتے ہیں وہ یاد کرتے کرتے آپ کی عمرگذر جاتی ہے۔ اس لئے ناول کو جاسوسی ناول ہی رہنے دیں
اور مجھے  مظہر کلیم ایم۔ اے ہی رہنے دیں ۔ آپ کے احترام اور آراء کی میں قدر کرتا ہوں۔
والسلام






Direct Download


Download File


Read Online

Read and Download

Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf







No comments:

Post a Comment