0071-Imran series Top Rock
ٹاپ راک.pdf
Books name : Imran series Top Rock ٹاپ راک.pdf
Writer : Mazhar Kalem MA
A few things
Dear readers! An exclusive novel Top Rock is in your hands. You certainly did You must have read my previous two books The Untouchable Criminal and Dance of Death Among them, Imran and his companions went to Israel and put an end to the terrible disaster He had continued the series that did not happen and inflicted artificial blows on Israel He was not even able to lick his wounds and then Israel took revenge For his hidden secret agents, Pashtamal, a terrifying organization, sent Top Rock to Pakistan to retaliate. Top Rock's mission included not only terrorist operations Rather, she had come up with a plan, after the success of which Pakshiya faced the worst disaster.
The Terror of Top Rock
Top Rock's mission
And then Top Rock began to execute its original plan. Very scary and destructive plan. . And he succeeded in his plan to such an extent that only two strokes of the finger remained and Imran These blows were also inflicted in the presence of Imran helplessly Watching the destruction of his own country, Top Rock was truly his own Succeeded in taking revenge. ? To answer this question, obviously Yes, you must read the book
For the first time Imran felt a sense of despair and helplessness
However, I will definitely say that Top Rock is one Alice is the story that turns the blood running through your veins into mercury Gives a story in which suspense and election are at their peak It is a unique and unique achievement of Imran's life in which Imran for the first time A feeling of despair and helplessness gripped him, but was Imran really helpless? You will have to read this book to find out
Visit our website and download other Imran series.
https://ourworldsuperone.blogspot.com/
Download free complete Imran Series by Mazhar Kalem MA in PDF
چند باتیں
محترم قارئین !
ایک خصوصی ناول ٹاپ راک آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ آپ نے یقینا اس
سے قبل میری لکھی ہوئی دوکتب ناقابل تسخیری مجرم اور موت کا رقص ضرور پڑھی ہوں گی
ان میں عمران اور اس کے ساتھیوں نے اسرائیل جاکر ہولناک تباہی کا ایک ختم
نہ ہونے والا سلسلہ جاری کیا تھا اور اسرائیل کو الیسی کاری ضربات لگائی تھیں کہ
وہ اپنے زخم چاٹنے کے بھی قابل نہ رہا تھا اور پھر اسرائیل نے اس کا انتقام لینے
کے لئے اپنے منجھے ہوئے سیکرٹ ایجنٹوں پشتمل خوفناک تنظیم۔ٹاپ راک کو جوابی کارروائی کے لیے پاکیشیا بھیج دیا ۔
ٹاپ راک کے مشن میں نہ صرف دہشت انگیز کاروائیاں ہی شامل تھیں
بلکہ وہ ایک ایسا منصوبہ لےکر آئی تھی جس کی کامیابی کے بعد پاکیشیا خوفناک ترین تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹاپ راک کی دہشت گردی
ٹاپ راک نے عمران کے ملک میں پہنچ کر جیسے ہی اپنی کارروائیاں شروع
کیں پاکیشیا کا دارالحکومت خوفناک تباہی کی زدمیں آتا چلا گیا۔ ڈیم _ بجلی گھر۔
سپلائی ڈپو کاغذ کے پرزوں کی طرح بکھرتے چلے گئے۔ حکومت بوکھلاگئی ایکسٹو پریشان ہوگیا لیکن ٹاپ راک کے منجھے ہوئے ایجنٹ اپنے پیچھے کوئی کلیو نہ چھوڑتے تھے۔ اس لئے عمران اور اس کے ساتھی اندھیروں میں سرچکراتے رہ گئے
ٹاپ راک کا مشن
اور پھرٹاپ راک نے اپنے اصل منصوبے پر عمل کرنا شروع کر دیا۔
انتہائی خوفناک اور تباہ کن منصوبہ . ۔ اور وہ اپنے منصوبے میں اس حد یک کامیاب ہو گئے کہ صرف انگلی کی دو ضربوں کی کسر باقی رہ گئی اور پر عمران
کی موجودگی میں ہی یہ ضربیں بھی لگا دی گئیں تو کیا عمران بے بسی سے اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتارہ گیا ٹاپ راک واقعی اپنا انتقام لینے میں کامیاب ہوگئی ۔ ؟ اس سوال کے جواب کے لئے تو ظاہر ہے آپ کو کتاب پڑھنی ہوگی۔
علی عمران کی بے بسی
البتہ میں اتنا ضرور کہوں گا کہ ٹاپ راک ایک
الیسی کہانی ہے جو آپ کی رگوں میں دوڑتے ہوئے خون کو پارے میں بدل
دے گی ایک ایسی کہانی جس میں سسپنس اور الیکشن اپنے پورے عروج پر
ہے، عمران کی زندگی کا ایک انوکھا اورمنفرد کارنامہ کہ جس میں عمران کو پہلی بار
مایوسی اور بے بسی کے احساس نے جکڑ لیا لیکن کیا عمران واقعی بے بس ہوگیا تھا
یہ جاننے کیلئے آپ کو اس کتاب کو پڑھنا پڑے گا
No comments:
Post a Comment