0069-Imran series Diamond of Death (ڈائمنڈ آف ڈیتھ).pdf
Scroll down and click the download button
Books name : Imran series Diamond of Death (ڈائمنڈ آف ڈیتھ).pdf
Writer : Mazhar Kalem MA
about this novel
Imran series Diamond of Death (ڈائمنڈ آف ڈیتھ).pdf
A few things
Dear Qarmeen;
Hello Masnoon, the new novel is here. This novel is also mine Like the previous novels, it will definitely meet your standards and you will definitely like it because it has always been my endeavor to present you a novel that is unique every time. After reading which you will feel that you are really a new novel Reading, I have never tried to just turn the page black and put it in front of you Rather, I always try to make each of my novels unique from the first novel, with quality charm be.
I am very happy at this time And
I am very happy when you appreciate my efforts Heartily appreciated. Your letters are always a source of inspiration for me. Your letters are new to me Encourage. They increase my confidence and force my pen to walk on certain paths And I will share unique new and interesting stories out of the ordinary for you on the page I succeed. Many of the letters you send are like this After reading which, my heart wants you to include all of them but pages I cannot do so due to lack of, but you are not deprived of their interest I want to do it, so I am currently on the same letter I am satisfied.
Letter from Gujar Khan
The letter was written to me by Mr. Saeed Barun Sahib from Gujar Khan. This letter is so long that if I were to copy the whole letter letter by letter, then perhaps the pages of the preface would be too long. So, on the one hand, twelve pages of the story will be dedicated to the letter, so one of it Take a look at an interesting part and enjoy the rest of the letter like Mishte-e-Kharwari. Saeed Haroon writes. You have put Ali Imran on the head a bit too much. I don't like Imran very much. That's why I read your dog Because I love Black Zero Captain Shakeel and Safdar, but I did the Secret Service I read the Imran series because of the whole team and when Imran, Safdar, Captain Shakeel and Black Zero in particular terrorizes and mocks them So open my blood It takes I was very angry when Imran said Black Zeroco shut up you bloody fool in Kitab Ka Ya Pult. I got so angry that I ......... Besides that, Imran He calls everyone by their name only, like Tahir Safdar, etc., but everyone else calls Imran as Imran Sahib. I find this discrimination very bad and so on He has directly asked for the answer to this letter. Now tell me What should I answer them? For now, he has kindly requested that this demand not be raised Let me write the Imran series without Imran. I think to Saeed Haroon Sahib My readers who like Imran can give a better answer than me And they want only Imran to be in the entire book. So more appropriate It will stay That I tell you the address of Saeed Harun. You from me Give them an answer.
Diamond of Death, the most valuable diamond in the world
Diamond of Death, the most valuable diamond in the world, Koh Noor It is thousands and millions of times more ancient and historical and the search was going on for many centuries, the team of scientists researching on Mount Ararat suddenly found the historic bira in a wooden box kept in a large cave during excavation. It has been mentioned in traditions till now Is.
Diamond to Hazrat Noah
That this diamond was with Prophet Noah, and when his ark reached Ararat during Noah's storm, he put this diamond in a wooden box and stored it in a cave. Because there were so many battles for the sake of this diamond in earlier times that this diamond came to be called the diamond of death The world's eyes were on this diamond when scientists decided to bid for it. Everyone was in a rush to take this diamond. Imran also thought for a moment that this diamond should come to our country. So that we can keep this diamond in our museum which will develop our country. But every country wanted this and then there was also the fear of the diamond being stolen. You will have to read this book to find out what happened next
چند باتیںمحترم قارئین
سلام مسنون ، نیا ناول پیش خدمت ہے۔ یہ ناول بھی میرے
سابقہ ناولوں کی طرح یقینا آپکے معار پر پورا اترے گا اور آپ یقینا پسند فرمائنگے کیونکہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ آپکو ہر بار ایسے ناول پڑھنے کیلئے پیش کروں جو منفرد ہو۔ جسے پڑھنے کے بعد آپ محسوس کریں کہ واقعی آپ نیا ناول
پڑھ رہے ہیں میں نے کبھی یہ کوشش نہیں کی کہ صرف صفحے کالے کر کے آپکے سامنے رکھ
ڈوں بلکہ ہمیشہ یہی کوشش کرتا ہوں کہ میرا ہر ناول پہلے ناول سے منفرد، معیاری دلچسپ ہو
:-مجھے اس وقت انتہائی مسرت ہوتی ہے
اور مجھے اس وقت انتہائی مسرت ہوتی ہے جب آپ میری ان کوششوں کو خلوص
دل سے سراہتے ہیں۔ آپکے خطوط میرے لئے ہمیشہ مشعل راہ ہے آپکے خطوط مجھے نیا
حوصلہ بخشتے ہیں۔ میرا عتمادبڑھاتے ہیں میرے قلم کونئی راہوں پر چلنے پرمجبور کرتے ہیں
اور میں آپ کیلئے منفرد نئی اور عام ڈگر سے ہٹ کر دلچسپ کہانیاں صفحہ قرطاس پر کھیرنے
میں کامیاب ہو جاتا ہوں۔ آپکے ارسال کردہ خطوط میں سے بیشمارخطوط ایسے ہوتے ہیں
جنہیں پڑھنے کے بعد میرا دل چاہتا ہے کہ آپ سبکو بھی ان میں شامل کرو لیکن صفحات
کی کمی کی وجہ سے میں ایسا نہیں کرسکتا البتہ آپ کو انکی دلچسپی سے محروم بھی نہیں
کرنا چاہتا اس لئے فی الحال ایک ہی خط پہ
اکتفا کرتا ہوں۔
گوجرخان سے خط
خط مجھے گوجرخان سے محترم سعید بارون صاحب نے لکھا ہے یہ خط ویسےتو اتنا طویل ہے کہ اگر میں سارا خط حرف بحرف نقل کر دوں تو پھر شائد پیش لفظ کے صفحات
تو ایک طرف کہانی کے بھی دس بارہ صفحات خط کی نذر ہو جا ئنگے اس لئے اس کے ایک
ایک دلچسپ حصے کی جھلک ملاحظہ فرما لیجئے اور مشتے از خروارے کے مصداق باقی خط سے بھی محظوظ ہو لیجیے۔
سعید ہارون صاحب لکھتے ہیں۔ علی عمران کو تو آپ نے کچھ زیادہ ہی سر پر چڑھا رکھا ہے۔ مجھے عمران کچھ زیادہ اچھا نہیں لگتا۔ میں آپکی کتا بیں اس لئے پڑھتا ہوں
کیونکہ مجھے بلیک زیروکیپٹن شکیل اور صفدر بہت پسند ہیں بلکہ میں سیکرٹ سروس کی
پوری ٹیم کی وجہ سے عمران سیریز پڑھتا ہوں اور جب عمران، صفدر کیپٹن شکیل اور
خاص طور پر بلیک زیرو پر رعب جماتا ہے اور ان کا مذاق اڑاتا ہے تو میرا خون کھولئے
لگ جاتا ہے
جب کتاب کا یا پلٹ میں عمران نے بلیک زیروکو شٹ اپ یو بلڈی فول کہا تو مجھے بہت غصہ آیا۔ اتنا غصہ آیا کہ میں ......... اس کے علاوہ یہ کہ عمران
توسب کو صرف انکا نام لیکر بلاتا ہے جیسے طاہر صفدر وغیرہ مگر دوسرے سب عمران کو عمران صاحب کہہ کر بلاتے ہیں۔ مجھے یہ امتیاز بہت ہی برا لگتا ہے وغیرہ وغیرہ
انہوں نے اس خط کا جواب بھی براہ راست طلب فرمایا ہے ۔ اب آپ ہی بتائے
کہ میں انہیں کیا جواب دوں ۔ ابھی تو انہوں نے مہربانی فرمائی ہے کہ یہ مطالبہ نہیں داغ
دیا کہ میں بغیر عمران کے عمران سیریز لکھا کروں۔ میرے خیال میں سعید ہارون صاحب کو
میرے وہ قاری مجھ سے زیادہ اچھا جواب عنایت کر سکتے ہیں جنہیں عمران پسند ہے
اور وہ چاہتے ہیں کہ پوری کتاب میں صرف عمران ہی ہو۔ چنانچہ زیادہ مناسب
یہ رہے گا کہ میں سعید بارون صاحب کا پتہ آپ کو بتادوں ۔ آپ میری طرف سے
انہیں جواب عنایت فرما دیجئے ۔
مجھے اجازت دیجئے ۔
والسلام
مظہر کلیم ایم اے
ڈائمنڈ آف ڈیتھ جو دنیا کے سب سے قیمتی ہیرا
ڈائمنڈ آف ڈیتھ جو دنیا کے سب سے قیمتی ہیرے کوہ نور
سے بھی ہزاروں لاکھوں گنا زیادہ قیتی اور تاریخی ہے اور کئی صدیوں سے تلاش جاری تھی، کوہ ارارات پر ریسرچ کرنے والی سائنس دانوں کی جماعت کو اچانک کھدائی کے دوران ایک بڑی سی غار میں رکھے ہوئے لکڑی کے صندوق میں سے وہ تاریخی بیرا مل گیا ہے جس کا ذکر اب تک روایات میں چلا آ
رہا ہے
ہیرا حضرت نوح کے پاس
کہ یہ ہیرا حضرت نوح کے پاس تھا، اور جب ان کی کشتی طوفان نوح کے دوران کو ارارات پر پہنچی تو انہوں نے یہ ہیرا لکڑی کے صندوق میں رکھ کر اسے غار میں محفوظ کر دیا۔
کیونکہ اس ہیرے کی خاطر پہلے زمانوں میں اتنی لڑائیاں ہوئی تھیں کہ اس ہیرے کو موت کا ہیرا کہا جانے لگا
جب سائنس دانوں نے اس کی بولی لگانے کا فیصلہ کیا تو دنیا کی نظر اس ہیرے پر تھی۔
ہر کوئی اس ہیرے کو لینے کے چکر میں تھا۔عمران نے بھی ایک لمحے کیلئے سوچا کہ یہ ہیرا ہمارے ملک میں آجائے ۔تاکہ ہم اس ہیرے کو اپنے عجائب گھر میں رکھیں جس سے ہمارے ملک کی ترقی ہو۔
لیکن ہر ملک یہی چاہتے تھے اور پھر ہیرا چوری ہونے کا بھی ڈر تھا۔
پھر کیا ہوا یہ جاننے کیلئے آپ کو یہ کتاب پڑھنی پڑے گی
O
https://ourworldsuperone.blogspot.com/
Scroll down and click the download button