Imran Series Trench Fire ٹرنچ فائر.pdf

 


0089-Imran Series Trench Fire ٹرنچ فائر.pdf





0089-Imran Series Trench Fire ٹرنچ فائر.pdf





Book Size: 3.5 MB

Pages: 170

File Format: PDF





A few things
 Dear readers!

may peace be upon you. The new novel Trench Fire is in your hands. This time, three international criminal organizations of the world stormed Imran's country to get a formula. One of them was the mafia, and when Super Fiyaz is compared to these organizations, The result is obvious, this time Imran got badly trapped in the circle of Super Fayyaz's aid.


Abduction of Imran And Super Fayyaz

And then both Imran and Super Fayyaz were kidnapped and reached the headquarters of a terrible mafia-like organization. In this headquarters, from where a living person, let alone his soul, could not come out. What was the "trench fire", what happened to Imran and members of the Secret Service and Super Fayyaz? You will know all these details only after reading the novel. However, I must say that "Trench Fire" is a novel that you will like in every way.


Your letters 

Dear readers, your letters keep reaching me and every letter insists that the answer to our letters should be given in the preface, but you yourself know that all the letters, on the one hand, if the readers of the letters received in a week If I write only the name in the foreword, this foreword will spread to almost half of the novel and thus this foreword will not remain anyway. However, it can be called pre-narrative.


Every reader's letter should be answered in the preface

That is why I have decided to give a reply to each reader's letter in the foreword. Today's letter is not the one written by Mr. Gul Muhammad Pathan from Government High School Sultankot, District Shikarpur (Sindh). He wrote his letter After mentioning the immense popularity of the novels, two requests are made that Imran is now old so he should get married now and he and his friends are anxiously waiting for Imran's marriage and the second request is That Tanveer has started getting angry more than necessary, so he should be overhauled.


Imran's marriage 

So in the service of Mr. Gul Muhammad Pathan Sahib, if Imran is really old then who would be ready to marry an old man like Imran by buying skins from the market instead of waiting for him to eat. . Who is also desperately unemployed and lives in Mange's flat. In our society only rich old people Marriage takes place and Imran has become old when he cries for not having that wealth.
As far as the overhauling of Tanveer is concerned, after overhauling, the vehicles run faster, all the rust etc. is removed, so after overhauling, the speed of Tanveer's anger will increase more. That's why, take it at such a speed. Everyone benefits in this. 

Peace be upon you





چند باتیں
محترم قارئین

اسلام مسنون ۔ نیا ناول ٹرنچ فائر آپ کے ہاتھوں میں ہے۔اس بار ایک فارمولا کے حصول کے  لئے دنیا کی تین بین الاقوامی مجرم تنظیموں نے عمران کے ملک پر دھاوا بول دیا ان میں ایک تنظیم مافیا تھی اور جب ان تنظیموں کے مقابلے میں سوپر فیاض ہو تو نتیجہ ظاہر ہے، اس بار عمران سپر فیاض کی امداد کے چکر میں بری طرح پھنس گیا ۔


عمران اور سوپر فیاض کا اغوا

اور پھر عمران اور سوپر فیاض دونوں ہی اغوا ہو کہ مافیا جیسی خوفناک تنظیم کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ اس ہیڈ کوارٹر میں جہاں سے زندہ انسان تو ایک طرف اس کی روح بھی باہر نہ نکل سکتی تھی ۔"ٹرنچ فائر"کیا تھا ، عمران اور سیکریٹ سروس کے ارکان اور سوپر فیاض کا کیا حشر ہوا؟
ان سب کی تفصیلات تو آپ کو ناول پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہوں گی۔ البتہ اتنا ضرور کہوں گا کہ "ٹرنچ فائر" ایک ایسا ناول ہے جو ہر لحاظ سے آپکو پسند آئے گا۔


آپ کے خطوط

محترم قارئین آپ کے خطوط تو برابر میرے پاس پہنچتے رہتے ہیں اور ہر خط میں اصرار ہوتا ہے کہ ہمارے خطوط کا جواب پیش لفظ میں دیا جانے لیکن آپ تو خود جانتے ہیں کہ سارے خطوط تو ایک طرف اگر ایک ہفتے میں ملنے والے خطوط کے قارئین کے صرف نام ہی پیش لفظ میں لکھ دوں تو یہ پیش لفظ تقریبا آدھے ناول تک پھیل جائے گا اور اس طرح یہ پیش لفظ تو بہرحال نہ رہے گا۔ البتہ اسے پیش داستان تو کہا جا سکتا ہے۔ 
ہربار ایک قاری کے خط کا جواب پیش لفظ میں دیا جائے
اس لئے میں نے میں فیصلہ کیا ہے کہ ہربار ایک قاری کے خط کا جواب پیش لفظ میں دیا جائے ۔آج جو خط پیش ہے وہ نہیں محترم گل محمد پٹھان نے گورنمنٹ ہائی سکول سلطان کوٹ ضلع شکار پور (سندھ) سے لکھا ہے۔ انہوں نے اپنے خط
ناولوں کی بے پناہ پسندیدگی کا ذکر کرنے کے بعد دو فرمائشیں کی ہیں کہ عمران اب بوڑھا ہو گیا ہے اس لیے اب اس کی شادی ہونی چاہیئے اور وہ اور اسکے دوست عمران کی شادی کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں اور دوسری فرمائش یہ ہے کہ تنویر کواب غصہ ضرورت سے زیادہ آنے لگ گیا ہے اس لئے اس کی اوور ہالنگ کرا دی جائے ۔


عمران کی شادی

تو جناب گل محمد پٹھان صاحب کی خدمت میں جوابا عرض ہے کہ اگر واقعی عمران بوڑھا ہوگیا ہے تو پھر آپ اس کی شادی کے چھوہارے کھانے کے انتظار کرنے کی بجائے بازار سے خرید کر خود ہی کھالیں عمران جیسے بوڑھے سے شادی کرنے پر کون تیار ہوگا۔ جو بے چارہ بیروزگار بھی ہے اور مانگے کے فلیٹ میں رہتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں صرف دولتمند بوڑھوں کی ہی
شادی ہوتی ہے اور اسی دولت کے نہ ہونے کا رونا روتے روتے تو عمران بوڑھا ہوگیا ہے ۔
جہاں  تنویر کی اوور ہالنگ کا تعلق ہے تو اوور ہالنگ کے بعد گاڑیاں تیز چلتی ہیں سب زنگ وغیرہ دور ہو جاتا ہے اس لیئے اوور ہالنگ کے بعد تنویر کے غصہ کی سپیڈ اور زیادہ بڑھ جائے گی۔ اس لئے اتنی سپیڈ  پر ہی گذارہ کر لیجئے۔ اسی میں سب کا فائدہ ہے۔

والسلام


Direct Download

Download File

Read Online
Read and Download













Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf

0087-Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf





Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf


Book Size: 5.4 MB

Pages: 166

File Format: PDF




Your comments and letters

By reading your novels, our mental graph becomes high, that's why I pass in the first division every year and we all wait for our novels as eagerly as a student waits for the result. Recently, when a student got married, the gift she liked the most was a set of your novels. In the end, he expressed the idea that the time will soon come when girls will be given their novels as dowry instead of dowry.


What is my status?

I am grateful to Mrs. Rehana Kausar and her staff that they like my novels. As for my novels to be given as dowry and gifts to the bride, ma'am, I write detective novels and you should leave it to detective novels. It is given as a gift and Bahishti Zewar can only be written by a religious scholar like Maulana Ashraf Ali Thanvi, what is my position compared to them.


I appreciate your respect and opinion

And if you force me to write Behishti Zawar in Imran series, then you will have to write Hazrat Maulana Mazhar Kaleem Qadri Naqshbandi, Warsi etc. instead of Khat Ankal Mazhar Kaleem. And you spend your life remembering the nicknames you have to write in these types of letters. So let the novel remain a detective novel And I have a manifestation. Oh, let it be. I appreciate your respect and opinion. Peace be upon you



آپ کی آراء اور خط

آپ کے ناول پڑھ کر ہمارا ذہنی گراف اونچا ہوجاتا ہے اس لئے میں ہر سال فرسٹ ڈویژن میں پاس ہوتی ہوں اور ہم سب کو اپنے ناولوں کا اس شدت سے انتظار ہوتا ہے جیسے طالبہ کو رزلٹ کا انتظار ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہے کہ گذشتہ دنوں ایک سٹوڈنٹ طالبہ کی شادی ہوئی تو شادی پر ملنے والے تحفوں میں انہیں جو تحفہ بہت زیادہ پسند آیا وہ آپکے ناولوں کا سیٹ تھا۔ آخر میں انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ وہ وقت جلد آ جائے گا جب لڑکیوں کو جہیز کی بجائے آپ کے ناول جہیز میں دیئے جائیں گے ۔

میری کیا حیثیت ہے

محترمہ ریحانہ کوثر صاحبہ اور ان کے اسٹاف کا میں مشکور ہوں کہ انہیں میرے ناول پسند آتے ہیں۔ رہ گئی جہیز اور دلہن کو  تحفے میں دیئے جانے والے میرے ناولوں کی بات تو محترمہ میں تو جاسوسی ناول لکھتا ہوں اور آپ اسے جاسوسی ناولوں تک ہی رہنے دیں مجھے بہشتی زیور لکھنے پرمجبور نہ کریں کیونکہ اب کسی کو تو بہشتی زیور جیسی کتاب ہی دلہن کو تحفے میں دی جاتی ہے اور بہشتی زیور تو مولانا اشرف علی تھانوی جیسے عالم دین ہی لکھ سکتے ہیں ان کے مقابلے میں میری کیا حیثیت ہے۔


آپ کے احترام اور آراء کی میں قدر کرتا ہوں

اور اگر آپ نے مجھے عمران سیریز میں بہشتی زیور لکھنے پرمجبور کربھی دیا تو آپ کو خط انکل مظہر کلیم کی بجائے حضرت مولانا مظہر کلیم قادری نقشبندی ، وارثی وغیرہ وغیرہ لکھنا پڑے گا۔ اور اس قسم کے خطوط میں جو القاب لکھنے پڑتے ہیں وہ یاد کرتے کرتے آپ کی عمرگذر جاتی ہے۔ اس لئے ناول کو جاسوسی ناول ہی رہنے دیں
اور مجھے  مظہر کلیم ایم۔ اے ہی رہنے دیں ۔ آپ کے احترام اور آراء کی میں قدر کرتا ہوں۔
والسلام






Direct Download


Download File


Read Online

Read and Download

Imran series Red Chief ریڈ چیف.pdf







Imran series Special Agent Bruno سپیشل ایجنٹ برونو .pdf

0086-Imran series  Special Agent Bruno سپیشل ایجنٹ برونو .pdf


Imran series  Special Agent Bruno سپیشل ایجنٹ برونو .pdf


Book Size: 5.1 MB

Pages: 112

File Format: PDF




Dear readers

 may peace be upon you

 A new novel Special Agent Bruno is in your hands. In this novel you will find a unique story. A criminal group is active in it. The group possessed countless treasures and advanced weapons capable of wreaking havoc on a massive scale. This group came to Pakistan and started their operations. The opponents demanded that the Pakistani government fulfill their demands. In response, Ali Imran accepted the opposition's challenge and planned to kill or arrest the agents. In the end, Ali Imran changed the course of the story with     his wit and intense action


Mazhar Kaleem MA

Mazhar Kaleem MA was a famous Zaman Kahani writer and one of the stylish and innovative detective novelists of our time. In his long career he wrote hundreds of stories and novels. During this time, he gained fame with action stories like the Imran series. He introduced numerous new characters and inventions in this book. I hope you will like to read and participate in Special Agent Bruno PDF book.

 

you can give your valuable feedback about this novel

We have all Imran series written by Mazhar Kalim MA in this website you can easily download or read them you can give your valuable feedback about this novel. Looking forward to your suggestions. 

Assalam-u-alaikum




محترم قارئین
اسلام علیکم


 ایک نیا ناول شپیشل ایجنٹ برونو آپ کے ہاتھوں میں ہے۔اس ناول میں آپ کو ایک منفرد کہانی ملے گی۔اس میں ایک مجرم گروپ سرگرم ہے۔

 اس گروپ کے پاس بے شمار خزانے اور جدید جنگی سازوسامان تھے جو بڑے پیمانے پر تباہی لا سکتے تھے۔ اس گروپ نے پاکیشیا آکر اپنی کاروائیاں شروع کر دیں۔ مخالفین نے پاکیشیا کی حکومت کو اپنے مطالبات پورے کرنے کا  دعویٰ کردیا۔ جواب میں علی عمران نے مخالفین کا چیلنج قبول کیا اور ایجنٹوں کو مارنے یا گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آخر میں، علی عمران نے اپنی عقلمندی اور بھرپور ایکشن لیکر کہانی کا رخ ہی بدل دیا۔


 مظہر کلیم ایم اے ایک مشہور زمانہ کہانی قلم  کار 

 مظہر کلیم ایم اے ایک مشہور زمانہ کہانی قلم  کار اور عصر حاضر کے اسٹائلش  اور جدید جاسوسی ناول نگاروں میں سے ایک تھے۔ اپنے طویل کیرئیر میں انہوں نے سینکڑوں کہانیاں اور ناول لکھے۔ اس دوران انہیں عمران سیریز جیسی ایکشن کہانیوں سے شہرت ملی۔ اس نے اس کتاب میں بے شمار نئے کردار اور ایجادات متعارف کروائیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اسپیشل ایجنٹ برونو پی ڈی ایف کتاب کو پڑھنا پسند کریں گے اور اس میں حصہ لیں گے۔


آپ اپنی قیمتی آرأ اس ناول کے بارے میں دے سکتے ہیں

ہمارے پاس اس ویب سائٹ میں مظہر کلیم ایم اے لکھی ہوئی تمام عمران سیریز موجود ہیں آپ انھیں بڑی آسانی سے ڈونلوڈ یا پڑھ سکتے ہیں آپ اپنی قیمتی آرأ اس ناول کے بارے میں دے سکتے ہیں۔ آپ کے مشوروں کا منتظر رہوں گا

ولسلام


Direct Download
Download File


Read Online
Read and Download Easy


Imran series  Special Agent Bruno سپیشل ایجنٹ برونو .pdf





Imran Series Hot Knot(ہاٹ ناٹ).pdf

 0085-Imran Series Hot Knot

(ہاٹ ناٹ).pdf



0085-Imran Series Hot Knot(ہاٹ ناٹ).pdf


Book Name! Imran Series Hot Knot(ہاٹ ناٹ).pdf


Writer! Mazhar Kaleem MA


A few things
Hello dear readers!


 My new novel 'Hot Knot' is in your hands. A new style of Caspian is presented in this story. of acrimia Number One Agent Gram and Russia's Number One Agent Fighter Joe They are considered to be the most dangerous agents in the world of Secret Service. Not only do they reach Imran's country, but the two most dangerous agents fight head to head for their secret mission.



The mission of Agent Gram and Agent Fighter.

Both super agents have the same target. And both of them want to cover the target by defeating each other. The most dangerous clash between the two super agents takes place in Imran's country. But both Imran and the Secret Service are completely unaware of this target, Imran comes to know about the presence of the two secret agents in Pakistan. He also sees the bloody clash between the two.



The success of Agent Gram and Agent Fighter.

But despite their efforts, Imran and the Secret Service are unable to find out what these two agents have come to Pakistan for and what they want. Despite their best efforts, Imran and the Secret Service could not trace the whereabouts of the mission. Even the mission of both the super agents is complete. Which one of them succeeded and which one failed, but did Imran and the Secret Service really remain silent spectators until the last moment... and the name of this "or" is a new The style is suspenseful.



Did Imran's abilities prove to be inferior to these two super agents?

 There is a suspense in it that freezes the blood running through the veins. Did Imran's abilities prove to be inferior to these two super agents or did Imran convince these two super agents who the super agent really is? I am sure you will love this unique story written in a new style. I will wait for your feedback.

 Peace be upon you




چند باتیں
 
محترم قارئین سلام مسنون

 

میرا نیا ناول 'ہاٹ ناٹ' آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس کہانی میں ایک نئے انداز کاسپینس پیش کیا گیا ہے۔ ایکریمیا کا

نمبر ون ایجنٹ گرام اور روسیاہ کا نمبر ون ایجنٹ فائیڑر جو

سیکرٹ سروس  کی دنیا میں خطرناک ترین ایجنٹ سمجھے جاتے ہیں۔عمران کے ملک میں ناصرف پہنچ جاتے ہیں بلکہ دونوں خطرناک ترین ایجنٹ اپنے اپنے خفیہ مشن کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔ 


ایجنٹ گرام اور ایجنٹ فائٹر کا مشن۔

دونوں سپر ایجنٹوں کا ٹارگٹ ایک ہوتا ہے ۔ اور دونوں ایک دوسرے کو شکست دے کر وہ ٹارگٹ کو کور کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں سپر ایجنٹوں کا خطرناک ترین ٹکراؤ عمران کے ملک میں ہوتا ہے۔ لیکن عمران اور سیکریٹ سروس دونوں ہی اس ٹارگٹ سے یکسر  بے خبر ہوتے ہیں عمران کو دونوں سپرایجنٹوں کی پاکیشیا میں موجودگی کا علم ہو جاتا ہے۔ وہ ان دونوں کا خوناک ٹکراؤ بھی ہوتے دیکھتا ہے۔


ایجنٹ گرام اور ایجنٹ فائٹر کی کامیابی۔ 

 لیکن باوجود کوشش کے عمران اور سیکریٹ سروس کو یہ معلوم نہیں ہو پاتا کہ یہ دونوں سپرایجنٹ آخر کس مقصد کی خاطر پاکیشیا آئے ہیں اور وہ کیا چاہتے ہیں۔ عمران اور سیکریٹ سروس اپنی بھرپور کوششوں کے باوجود اس مشن کا  اتہ پتہ  معلوم نہیں کر سکی۔ یہاں تک کہ دونوں سپر ایجنٹس کا مشن مکمل ہو جاتا ہے۔ ان دونوں میں سے کس کے حصے میں کامیابی آئی اور کس کے دامن میں ناکامی لیکن کیا عمران اور سیکرٹ سروس واقعی آخری لمحات تک خاموش تماشائی بن کر ہی رہ گئے یا...... اور اسی " یا" کا نام ہی ایک نئے انداز کا سسپنس ہے۔



کیا عمران کی صلاحیتیں ان دونوں سپر ایجنٹس کے مقابلے میں کمتر ثابت ہوئیں؟
 

اس میں ایسا سسپنس ہے کہ جو رگوں میں دوڑنے والے خون کو 

منجمد کر دیتا ہے۔ کیا عمران کی صلاحیتیں ان دونوں سپر ایجنٹس کے مقابلے میں کمتر ثابت ہوئیں یا عمران نے ان دونوں سپر ایجنٹ کو یہ باور کرا دیا کہ سپرایجنٹ در حقیقت کون ہے۔ مجھے یقین ہے کہ نئے انداز میں لکھی گئی یہ منفرد کہانی آپ کو بے حد پسند آئے گی۔ آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔

والسلام


Direct Download
Download File

Read Online
 

Read and download



Imran Series Hot Knot(ہاٹ ناٹ).pdf





Imran series Face of The Death + Black Death (4 Parts)فیس آف ڈیتھ .pdf

 0081-0082-0083-0084-Imran series Face of The Death + Black Death (4 Parts)فیس آف ڈیتھ .pdf




Imran series Face of The Death + Black Death (4 Parts)فیس آف ڈیتھ .pdf

Books Name؛ Imran series Face of The Death + Black Death (4 Parts)فیس آف ڈیتھ .pdf

Writer : Mazhar Kalem MA


A few things
 Hello dear readers! 

My new novel Century Number is in your hands. any It is a moment of pride for a writer when he writes a century i.e. (100) novels because the publication of a hundred novels in his lifetime is a testament to his creativity by millions and millions of readers across the world. is a certificate of appreciation compared to which all the medals, awards and certificates of the world remain a hatchet.


All this is the grace of ALLAH Ta'ala"

My head bows down in sajdah in front of the Lord of the universe, because it is the mercy of Allah Almighty that He bestows this honor upon whomever He wills among His servants. It is his grace and grace that today I am presenting my 100th novel with great pride. From my first novel to writing my 100th novel 'Face of Death', I have come a long way creatively. A journey in which every step of the way I have been encouraged by your love, praise and appreciation and I am happy that I have always lived up to your expectations and high standards.


Your suggestions and your criticism

Believe me, in this long creative journey, your suggestions, your criticisms and your opinions guided me step by step and helped me to create unique, timeless and immortal stories in detective literature. For this, I thank you all. I am deeply grateful and grateful.



Such a novel appears on the pages after centuries

Century number, Face of Death' is a story in which Imran and the entire team of Secret Service have fully and openly demonstrated their amazing skills. This is a novel that will certainly appear on the pages after centuries and is a milestone in detective literature. I am sure that this novel will raise your standards and I am also sure that you have read such a novel for the first time in your life. Looking forward to your feedback.

 Peace be upon you

Scroll down and click the download button



چند باتیں
محترم قارئین سلام مسنون !

میرا نیا ناول سنچری نمبر آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ کسی بھی

ادیب کے لئے وہ لمحہ فخر کا لمحہ ہوتا ہے جب وہ سنچری یعنی (100) ناول تحریر کرے کیونکہ سو ناولوں کا اس کی زندگی میں ہی شائع ہو جانا دنیا بھر میں پھیلے ہوئے لاکھوں کروڑوں قارئین کی طرف سے اس کی تخلیقی صلاحیتوں

کی پسندیدگی کا  سرٹفیکیٹ ہوتا ہے جس کے مقابلے میں دنیا کے تمام تمغے ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ ہیچ ہوکر رہ جاتے ہیں


یہ سب اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔

میرا  سر بے اختیار اپنے رب کائنات کے سامنے سجدے میں جھک جاتا ہے کیونکہ یہ اللہ تعالی کا ہی کرم ہوتا ہے کہ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے یہ عزت بخش دے۔۔ یہ اسی کی بخشی ہوئی توفیق اور اسی کا کرم ہے کہ آج میں انتہائی فخروانباط کیساتھ اپنا سوواں ناول آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔

اپنے پہلے ناول سے لیکر سوواں ناول 'فیس آف  ڈیتھ' تحریر کرنے تک مجھے تخلیقی طور پر ایک طویل سفر طے کرنا پڑا ہے ۔ ایک ایسا سفر جس میں ہر قدم پر آپ کی پسندیدگی آپ کی ستائش اور آپ کی داد و تحسین نے مجھے حوصلہ بخشا اور مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی توقعات اور بلند معیار پر ہمیشہ پورا اترا ۔


آپ کے مشورے اور آپ کی تنقید۔

آپ یقین کیجئے اس طویل تخلیقی سفر میں آپ کے مشورے آپ کی تنقید اور آپ کی آراء  نے میری قدم قدم پر راہنمائی کی اور مجھے جاسوسی ادب میں منفرد، لازوال اور لافانی کہانیاں تخلیق کرنے میں بھرپور مدد کی۔اس کے لئے میں آپ سب کا تہہ دل سے شکر گزار اور ممنون ہوں ۔


ایسا ناول صدیوں بعد صفحہ قرطاس پر ابھرتا ہے۔

سنچری نمبر ،فیس آف ڈیتھ' ایک ایسی کہانی ہے جس میں عمران اورسیکرٹ سروس کی پوری ٹیم نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا بھرپور اور کھل کر مظاہرہ کیا ہے ۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جو یقینا صدیوں بعد صفحہ قرطاس پر ابھرتا ہے اور جو جاسوسی ادب میں سنگ میل کا درجہ رکھتا ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ناول آپ کے معیار کو اور بلند کر دے گا اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ ایسا ناول آپ نے زندگی میں پہلی بار پڑھا ہوگا۔ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔


والسلام


Direct Download
Download File


Read Online





🌏🌍🌎🌏🌏🌎🌍🌍🌎🌏🌏🌎🌍🌎🌏

Imran Series Little Devils(لٹل ڈیول).pdf

 0080-Imran Series Little Devils(لٹل ڈیول).pdf





0080-Imran Series Little Devils(لٹل ڈیول).pdf


Books Name; Imran Series Little Devils(لٹل ڈیول).pdf

Author's Name; Mazhar Kaleem MA


A few things
 Hello dear readers!


A new style novel is in your hands. Espionage The field of literature is very broad and such a new one in it There are dimensions that have not yet appeared on paper. But if the intention is not to write a novel for a novel, but the effort should be this That introduced new dimensions to the readers of detective literature Only then unique and unique novels come into existence. Little Devil is one such novel from Aam Dagger It is written out. Before that, the big feudal lords Criminals and criminal organizations have been competing against each other. But this time Jotanzeem has come against Imran. It consists of innocent children.


Two steps ahead of the dreaded criminals, secret agents.

But what terrifying abilities these children possess. And in what manner they have danced the triple dance of Imran and Secret Service. His description is interesting and surprising, these little devils who seem to be out of the ordinary but are two steps ahead of the most terrifying criminals, secret agents.


Imran is also forced to hold his head.

And Imran Jubade has been treating the biggest criminal as a child in front of him. Compared to him, he was forced to consider himself as a child for the first time. Those childish mischiefs, childish actions. But the results are so amazing that Imrani He also had to hold and sit. I am sure you will find this unique and amazing And the interesting story will be liked a lot. You will see how Imran deals with them.




چند باتیں
محترم قارئین سلام مسنون


 ایک نئے انداز کا ناول آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ جاسوسی
ادب کا میدان بے حد فراخ ہے اور اس میں ایسی نئی
جہتیں موجود ہیں جو ابھی تک صفحہ قرطاس پر نہیں ابھریں ۔
لیکن اگر ناول برائے ناول لکھنا مقصود نہ ہو بلکہ کوشش یہ ہو
کہ جاسوسی ادب پڑھنے والوں کو نئی جہتوں سے آشنا کیا
جائے تبھی منفرد اور انوکھے ناول وجود میں آتے ہیں ۔
لٹل ڈیول ایک ایسا ہی ناول ہے جو عام ڈگر سے
ہٹ کر لکھا گیا ہے۔۔۔ اس سے پہلے بڑے بڑے جغادری
مجرم اور مجرم تنظیمیں عمرانے کے مقابلے میں آتے رہے ہیں۔
لیکن اس بار جوتنظیم عمران کے مقابلے پر آئی ہے۔ وہ معصوم بچوں پر مشتمل ہے۔


خوف ناک مجرموں،سیکرٹ ایجنٹوں سے بھی دو قدم آگے۔

لیکن یہ بچے اپنے اندر کس قدر خوفناک صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ اور انہوں نے کس انداز میں عمران اور سیکرٹ سروس کو تگنی کا ناچ نچایا ہے ۔ اس کی تفصیل دلچسپ بھی ہے اور حیرت انگیز بھی یہ ننھے شیطان جو بظاہر دیکھنے میں عام سے بچے ہیں لیکن انتہائی خوف ناک مجرموں،سیکرٹ ایجنٹوں سے بھی دو قدم آگے ہیں۔


عمران بھی سر پکڑنے پر مجبور۔

اور عمران جوبڑے سے بڑے مجرم کو اپنے سامنے طفل مکتب سمجھتا آیا ہے۔۔۔ان کے مقابلے میں پہلی بار خود کو بچہ سمجھنے پر مجبور ہو گیا۔ وہ بچوں والی شرارتیں بچوں کی جیسی حرکتیں ۔ لیکن نتائج ایسے حیرت انگیز کہ عمرانی
بھی پکڑ کر بیٹھنے پر مجبور ہونا پڑا ۔
مجھے یقین ہے کہ آپ کو یہ منفرد انوکھی حیرت انگیز
اور دل چسپ کہانی بے حد پسند آئے گی۔
عمران ان سے کیسے نمٹتا ہے وہ آپ خود دیکھ لینگے۔


Direct Download Now

Download File

Read Online

Download and Read








نواسۂ رسول، شہیدِکربلا حضرت حسین رضی اللہ عنہ

 شہیدِکربلا حضرت حسین  رضی اللہ عنہ



نواسۂ رسول، شہیدِکربلا حضرت حسین  رضی اللہ عنہ


personality of Hazrat Hussain

The personality of Hazrat Hussain, the grandson of the Prophet, the martyr of Karbala, does not need an introduction. You, may God be pleased with you, are the offspring of Hazrat Fatima al-Zahra, the Lady of Paradise, and the Lion of God, the fourth Caliph Sayyiduna Ali al-Murtaza, may God bless him and grant him peace, and the grandson of the Prophet, peace be upon him. Historian of Islam Maulana Shah Moinuddin Nadvi (may Allah have mercy on him) writes: "In this sense, your person was the essence of the beloved Quraysh and the perfume of Bani Hashim." (Sir al-Sahaba: 1/131) Sayyidna Hazrat Fatima t was blessed by the Almighty with three sons: Hazrat Hasan, Hazrat Hussain and Hazrat Mohsin (RA), and two daughters Sayyida Zainab and Sayyida Umm Kulthum u. Hazrat Hussain (R.A.) is the second number among his progeny.


Download Now

Download File

Read online


Nurture of Hazrat Imam Hussain

Sayyidna Hussain was one year younger than his brother Sayyidna Hasan. Sayyiduna Husain was born in the month of Sha'ban in the fourth year of Hijrah. The Messenger of Allah (ﷺ) was very happy about his birth and blessed him. The Messenger of Allah (ﷺ) named him Hussain. His hair was shaved. The people who saw the events of His Highness the Prophet always saw how much he loved his grandson. Most of the hadiths have the virtues of love and excellence shared by both the Sahibzadas. The Prophet ﷺ trained his grandchildren in his shade



Death of Hazrat Abu Ayub Ansari

Sayyiduna Hussain performed twenty-five Hajj on foot. He also participated in Jihad. The first army that attacked the city of Constantinople in Rome. He also visited it. There, the host Prophet Hazrat Abu Ayub Ansari died, then he followed the Imam and participated in his funeral. The last time he was in Makkah and the days of Hajj had begun. But the Kofis cheated and wrote that we have no rich man. All of us Iraqis want to make you rich. Please come to us soon. If you do not come, we will complain to Allah on the Day of Judgment that we had no emir and the Prophet's grandson did not accept our allegiance.



Letter of Coffeys 

Hazrat Hussain understood these things to be true and left for Kufa. According to traditions, twelve thousand letters were written to Sayyidna Hussain. Sayyidna Hussain sent his cousin Muslim bin Aqeel to review the situation. First, thousands of Kufis pledged allegiance to him, then brutally martyred him. When Hazrat Hussain reached the place of Thaalba, he learned about the martyrdom of Muslim bin Aqeel. He decided to meet with Yazid after consulting the sons of Muslim bin Aqeel. The sons of Muslim bin Aqeel were with him. He took the road to Syria instead of Kufa from the place of Thaalba, which is far from Kufa.



The treachery of the Kofis 

The traitorous Kufis, who were directly involved in the murder of Muslim bin Aqeel and who sent the letters, understood that if Hussain reached Yazid, the real plot would be revealed. Thousands of letters will testify against us, they will be reconciled with the government and no one will be able to save us again. Therefore, they blocked the way. They could not seize the letters, but demanded Ibn Ziyad to pledge allegiance directly to Yazid.



Martyrdom of Imam Hussain

 Sayyiduna Hussain put three conditions: let me go back to Makkah, or let me go to a border, I will participate in a jihad, or else I will go to Yazid. He is my cousin. But the oppressors He did not accept even one condition and martyred the Prophet's grandson. The martyrdom of Syedna Hussain has many lessons and advices for those who see it, so hundreds of detailed and short books have been written in every language about this event, but there are many magazines in them that contain authentic traditions and authentic books. It was not arranged to take subjects. In view of this need, Maulana Mufti Muhammad Shafi (Sahib Tafsir Maarif al-Qur'an) published the magazine under review about 65 years ago on the request of some friends.Wrote under the title "Aswa Hussaini i.e. Martyr of Karbala". In which he has described the martyrdom of the Holy Prophet (PBUH) and his companions in the light of authentic historical facts.






Imran series Star Track(سٹار ٹریک).pdf

 

0078-0079-Imran series Star Track(سٹار ٹریک).pdf



0078-0079-Imran series Star Track(سٹار ٹریک).pdf


A few things
 Dear readers!

 may peace be upon you ! New novel Star Trek in your words In the current era, sometimes there are criminals who put the whole world on their toes due to their superior scientific abilities, and those scientists of the world who think they are intellectuals but are children in front of the criminals. Become a school



Superpowers forced to kneel 

One such criminal is Star Trek, which has acrimia, The space secrets of Russia and all other superpowers began to be stolen in front of their eyes in such a way that the superpowers boast endlessly about their secret services, special forces and scientists. They are left as a picture of helplessness and then at a time when the superpowers are on their knees, Akrimia asks for help from a country, which country is that?



And when the case comes to Pakshiya

 Yes, who can it be except Pakishia, whose secret service is known to the world And when this case comes to Imran, then Imran's ready-made khori starts to bloom. Yes, the secrets of the secret services, special forces of the whole world And the scientists couldn't find it even though they hit it. She finds Imran's ready-made skull by pinching it.



Deadly and severe stages

 But to control it is another thing and between these two there are deadly and tough phases to deal with them is not enough for every man. It is only Imran who not only finds a secret but He does not hesitate to shed the last drop of his blood to control it. This novel is a story of countless deadly and tough stages.



Terrible howls of death

 This novel is a story of moment-to-moment nervous warfare and step-by-step screams of death, life dying with every breath and death coming alive with every beat, which you will definitely want to read after reading it. Will not be able to forget it. The story of this novel will remain in your mind for a long time

 Read and see. 

W-Salam


direct download file

Download File


Read online scroll down


اردو میں تعارف


چند باتیں
محترم قاریین!

اسلام علیکم ! نیا ناول اسٹار ٹریک آپ کے باتوں میں

موجودہ ھے موجودہ دور میں بعض اوقات ایسے مجرم بھی سامنے آجاتے ہیں جو اپنی اعلی ترین سائنسی صلاحیتوں کی بنا پر پوری دنیا کو انگلیوں پر نچاتے ہیں، اور دنیا کے وہ سائنس دان جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے لگتے ہیں لیکن مجرموں کے سامنے طفل مکتب کی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں


سپرپاورز  گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

 ایسا سی ایک مجرم اسٹار ٹریک بھی ہے جس نے ایکریمیا۔ روسیاہ اور دیگر تمام سپر پاورز کے خلائی راز ان کی آنکھوں کے سامنے اس طرح چرانے شروع کر دیئے کہ سپر پاورز نے اپنی سیکرٹ سروسز، سپیشل فورسزاور سائنس دانوں پر بے پایاں گھمنڈ ہوتا ہے۔ بے بسی کی تصویر بن کر رہ جاتی ہیں اور پھر ایسے وقت میں جب کہ سپرپاورز  گھٹنے ٹیک چکی ہوتی ہیں تو ایکریمیا ایک ملک سے مدد کی درخواست کرتی ہے وہ ملک کونسا ہے


اور جب یہ کیس پاکیشیا کے پاس آتا ہے

جی ہاں کون ہو سکتا ہے پاکیشیاء کے علاوہ جس کی سیکریٹ سروس کو دنیا جانتی ھے

اور جب یہ کیس عمران کے پاس آتا ہے پھر عمران کی ریڈی میڈ کھوڑی گل کھلانا شروع کر دیتی ہے۔

جی ہاں جو راز پوری دنیا کی سیکرٹ سروسز  سپیشل فورسز

اور سائنسدان  ٹکریں مارنے کے باوجود تلاش نہیں کرسکیں ۔ وہ عمران کی ریڈی میٹ کھوپڑی  چٹکی بجاتے ہی تلاش کر لیتی ہے ۔


جان لیوا اور کڑے مراحل

لیکن اس پر قابو پالینا اور بات ہے اور ان دونوں کے درمیان تو جان لیوا اور کڑے مراحل آتے ہیں ان سے نمٹنا ہر آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔یہ بس عمران ہی ہے جو نہ صرف کسی راز کو تلاش ہی کر لیتا ہے بلکہ اس پر قابو پانے کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ بہانے سے بھی دریغ نہیں کرتا ۔یہ ناول ایسے ہی بے شمار جان لیوا اور کڑے مراحل کی کہانی ہے۔


موت کی خوفناک آہٹیں

 یہ ناول لمحہ بہ لمحہ برپا ہونے والی اعصابی جنگ اور قدم بہ قدم دکھائی دینے والی موت کی خوفناک آہٹوں ___ ہر سانس کے ساتھ دم توڑتی ہوئی زندگی اور ہر دھڑکن کے ساتھ زندہ ہونے والی موت کی ایک ایسی کہانی ہے جسے پڑھنے کے بعد آپ یقینا اسے بھلا نہ سکیں گے ۔۔۔۔۔  اس ناول کی کہانی مدتوں  آپ کے ذہنوں میں سوار رہے گی 

پڑھ کر دیکھ لیجئے۔

والسلام

Download now

5555555555


Read online


Read and download


Imran series Star Track(سٹار ٹریک).pdf






Imran series Jawana In Action,1+2(جوانا ان ایکشن).pdf

 0076-0077-Imran series Jawana In Action,1+2(جوانا ان ایکشن).pdf



Imran series Jawana In Action,1+2(جوانا ان ایکشن).pdf




Joanna in action 
A few things

 Dear readers!Salam Masnoon. Master Colors' Joanna is a character that is immensely loved by all sections of readers and Joanna who believes in direct action rather than complex manipulations that only kill...or die. knows Joanna, who is prominent in detective novel characters as a villain, comes into her own special action for the first time after becoming Imran's partner, and obviously, when Joanna is in action, death follows her.


Joanna fast paced action

 When Joanna comes into action, she takes the form of death incarnate. This Jawana in Action novel is a story of Joanna in action, in which Joanna's fast-paced action is at its best, and at the same time, when Compared to Joanna, her counterpart was an international professional



Soul-freezing suspense 

Joanna in Action is a story that after reading it you will realize that what is called action is what it actually is... There is soul-freezing suspense in every line. You will also feel fear while reading it



The dreaded organizations the White Panthers and the Black Dogs

 In this story, terrifying international organizations like the White Panthers and the Black Dog are seen in full motion, and even the biggest crooks start shaking when they hear their name. These two organizations have great power. Everyone was afraid of him appearing in front of them. He also disturbed the Secret Service.



Imran and all members of the Secret Service 

And as well as Imran and all members of the Secret Service in this story, the dreaded international They come forward with their full capabilities against the organizations. This story is full of thrilling and dramatic elements that after reading this story, you will surely be compelled to give hearty praise for its unique plot rich combination of action and thrilling suspense... ......... Here I believe ...... You should read and see.


Please visit Our website


https://ourworldsuperone.blogspot.com/


contains religious historical novels, stories, Imran series and many other books and videos


W-Salam



 جوانا ان ایکشن
چند باتیں
محترم قارئین!


سلام مسنون:۔ ماسٹر کلرز کا جوانا ایک ایسا کردار ہے جسے قارئین کے ہر طبقے نے بے پناہ پسند کیا ہے اور جوانا جو پیچیدہ جوڑتوڑ کر نے کی بجاۓ ڈائریکٹ ایکشن کا قائل ہے جو صرف مار.......... یا پھر مرجانا ہی جانتا ہے۔

جوانا جو جاسوسی ناولوں کے کرداروں میں ایک منفر داور ممتاز حیثیت رکھتا ہے عمران کا ساتھی بننے کے بعد پہلی بار اپنے مخصوص ایکشن میں آ تا ہے اور ظاہر ہے جب جوانا ان ایکشن ہوتو پھر موت تو اس کے جلو میں چلتی ہے۔



جوانا کا تیز رفتار ایکشن

جوانا جب ا یکشن میں آتا ہے تو مجسم موت کا روپ دھار لیتا ہے یہ جوانا ان ایکشن ناول جوانا کے ایکشن میں آنے کی ایک ایسی کہانی ہے جس میں جوانا کا تیز رفتار ایکشن اپنے بھرپور ا نداز میں موجود ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جب جوانا کے مقابلے میں ان کا ہم پلہ ایک بین الاقوامی پیشہ ور قاتل ہوتو کہانی کی تیز رفتاری اپنے پورے عروج پر پہنچ جاتی



روح کو منجمد کر دینے والا سسپنس

جوانا ان ایکشن ایک ایسی کہانی ہے جسے پڑھنے کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ جسے ایکشن کہا جا تا ہے وہ دراصل ہے کیا............. جس کے لفظ لفظ سے موت جھانکتی ہے اور جس کی سطر سطر میں روح کو منجمد کر دینے والا سسپنس موجود ہے۔جسے پڑھتے ہوۓ آپ بھی خوف محسوس کریں گے



خوفناک تنظیمیں وائٹ پینتھر ز اور بلیک ڈاگ

اس کہانی میں وائٹ پینتھر ز اور بلیک ڈاگ جیسی خوفناک بین الاقوامی تنظیمیں بھر پور حرکت میں نظر آتی ہیں جن کا نام سن کر بڑے سے بڑا بدمعاش بھی تھر تھر کامپنے لگے یہ دونوں تنظیمیں بہت بڑی طاقت رکھتی ہیں ان دونوں نے مل کر  بہت دہشت پھیلا رکھی تھی  ان کے سامنے آنے سے ہر کوئی خوف کھاتا تھا انہوں نے سیکریٹ سروس کو بھی پریشان کر دیا.


عمران اور سیکریٹ سروس کے تمام ممبران 

 اور اس کے ساتھ ساتھ اس کہانی میں عمران اور سیکریٹ سروس کے تمام ممبران خوفناک بین الاقوامی

تنظیموں کے خلاف اپنی بھرپور صلاحیتوں سمیت سامنے آتے ہیں ۔ یہ کہانی ایسی بھرپور سنسنی خیز اورز بر دست ڈرامائی کیفیات کی حامل ہے کہ اس کہانی کو پڑھنے کے بعد آپ یقینا اس کے منفرد پلاٹ بھرپور ایکشن اور ہیجان انگیز سسپنس کے خوبصورت امتزاج پر دل کھول کر داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔........... یہاں مجھے یقین ہے

...... آپ پڑھ کر دیکھ لیجئے ۔

والسلام


Download Now

Download File

Read Now

Read and Download



Imran series Jawana In Action,1+2(جوانا ان ایکشن).pdf