0091 Imran Series Dark Club(ڈارک کلب).pdf
Book Size: 2.3 MB
Pages: 183
File Format: PDF
A few things.
Dear readers!
may peace be upon you .
The new novel "Dark Club" is in your hands. It is a joint work of Imran and Faridi Hameed. This time, a terrible international organization of Jews, Circle of Death, has entered the arena. An organization whose poisonous roots are spread all over the world. The "Dark Club" is also one of the hundreds of poisonous organizations in the circle of death. This organization came to Faridi's country for a mission.
Clash with Imran.
Dark Club comes to clash with Faridi but he agrees Say or the misfortune of Dark Club that Imran is also present in Faridi's country. So, in the competition of Dark Club, along with Faridi and Hameed, Imran also has to come on the set as a guest actor. And you already know that even if Imran is a guest actor. He only convinces himself. So, Dark Club is a novel in which the abilities of both Faridi and Imran come to the fore. I am sure you will thoroughly enjoy this interesting story.
Finally, see an interesting letter.
Ms. Nosheen Anjum writes to Faizabad that after reading your novels, it feels like your mind is four to five kilos because you don't know where so many things come from and often Imran and Secret Service are like that. They get stuck in a place that death is a few steps away from them. But Imran's ready-made skull and your brain are saved by Imran and the Secret Service in such a way that one has to believe that your brain must be 8-10 kg instead of 4-5 kg.
Scales for weighing intelligence.
So, readers, you have read the letter of Mrs. Nosheen Anjum, who has invented a scale for weighing intelligence. Until Imran and the Secret Service got into trouble, the weight of the author's brain was four to five kilograms, and where the Secret Service got into trouble, the weight reached eight to ten kilograms. It will go away. And then Mrs. Nosheen Anjum will be left sitting with empty scales. That is why I can submit this That please lighten the weight and spare my mind from being spoiled and from depriving other readers of the pleasure of reading the novel.
Peace be upon you
چند باتیں۔محترم قارئین!اسلام علیکم ۔
نیا ناول "ڈارک کلب“ آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ یہ عمران اور فریدی حمید کا مشترکہ کارنامہ ہے ۔ اس بار یہودیوں کی ایک خوفناک بین الاقوامی تنظیم حلقہ موت میدان میں آئی ہے۔ ایک ایسی تنظیم جس کی زہریلی جڑیں پوری دنیامیں پھیلی ہوئی ہیں ۔ "ڈارک کلب" بھی حلقہ موت کی سینکڑوں زہریلی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے ۔ یہ تنظیم ایک مشن کیلئے فریدی کے ملک میں آئی۔
عمران سے ٹکراؤ۔
ڈارک کلب آئی تو فریدی سے ٹکراؤ کے لئے ہے لیکن اسے اتفاق
کہیے یا ڈارک کلب کی بدقسمتی کہ عمران بھی فریدی کے ملک میں موجود ہوتا ہے۔ چنانچہ ڈارک کلب کے مقابلے میں فریدی اور حمید کے ساتھ ساتھ عمران کو بھی بطور مہمان اداکار سیٹج پر آنا پڑتا ہے۔ اور یہ تو آپ بہرحال جانتے ہی ہیں کہ عمران چاہے مہمان اداکار ہی کیوں نہ ہو۔ وہ اپنے آپ کو منوا ہی لیتا ہے ۔
چنانچہ ڈارک کلب ایک ایسا ناول ہے جس میں فریدی اور عمران دونوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر سامنے آتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اس دلچسپ کہانی سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوں گے۔
آخر میں ایک دلچسپ خط بھی ملاحظہ کر لیجئے ۔
محترمہ نوشین انجم فیض آباد لیہ سے لکھتی ہیں کہ آپ کے ناول پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ چار پانچ کلو کا تو ہو گا ہی کیونکہ اس میں نجانے اتنی باتیں کہاں سے آجاتی ہیں اور اکثر اوقات تو عمران اور سیکریٹ سروس ایسی جگہ پھنس جاتے ہیں کہ موت ان سے چند قدم کے فاصلے پر ہوتی ہے ۔ لیکن بھلا ہو عمران کی ریڈی میڈ کھوپڑی اور آپ کے دماغ کا کہ عمران اور سیکریٹ سروس کو اس طرح بچا لاتے ہیں کہ انسان کو ماننا ہی پڑ تا ہے کہ آپ کا دماغ چار پانچ کلو کی بجائے آٹھ دس کلو کا تو ضرور ہوگا ۔
ذہانت کو تولنے کا ترازو۔
تو قارئین آپ نے محترمہ نوشین انجم کا خط پڑھ لیا جنہوں نے ذہانت کو تولنے کا ترازو ایجاد کر لیا ہے ۔ جب تک عمران اور سیکرٹ سروس کی مشکل میں نہ پھنسے تو مصنف کے دماغ کا وزن چار پانچ کلو اور جہاں سیکرٹ سروس مشکل میں پھنس جاۓ وہاں وزن آٹھ دس کلو تک پہنچ گیا اگر وزن بڑھنے کی رفتار یہی رہی تو یقینا ایک روز دماغ اس وزن سے چٹخ ہی جائے گا ۔ اور پھر محترمہ نوشین انجم صاحبہ خالی ترازو لئے بیٹھی رہ جائیں گی۔ اس لئے میں تو یہی عرض کر سکتا ہوں
کہ برائے کرم وزن کے باٹ ہلکے کرا کر میرے دماغ کو چٹخنے اور دوسرے قارئین کو ناول پڑھنے کے لطف سے محروم رکھنے سے بچا لیجئے۔
والسّلام
Direct Download
Read Online
Read and Download
No comments:
Post a Comment