0096-
Imran Series Lancer Five(لانسر فائیو) .pdf
Book Size: 2.8 MB
Pages: 141
File Format: PDF
A few things
Dear readers!
may peace be upon you
A special breed of monkey "Captain"
For the first time, a special breed of monkey "Captain" appears and this unique monkey with extraordinary abilities not only makes Ali Imran dance to his cues. Rather, Imran and all members of Pakeshiya's secret service are forced to obey the monkey's orders. And this monkey of extraordinary abilities forced Ser Agent Lancer Five Ali Imran and Pakishia Secret Service to lick the wounds of failure in a moment. In this sense, this novel has a very unique and unique style that you will definitely like.
Letters from readers.
Defeat automatically turns into victory.
Peace be upon you
چند باتیں
محترم قارئین!۔
اسلام علیکم
نیا ناول آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ اس ناول میں ایک سیر ایجینٹ اپنی بھر پور صلاحیتوں کے ساتھ عمران سے آٹکراتا ہے۔ اور پھر سپر ایجئیٹ لانسرفائیو اور ناقابل تسخیر علی عمران کے درمیان ایک ایسی جان لیوا اور اعصاب شکن جنگ کا آغاز ہوتا ہے کہ جس کا ہر لمحہ قیامت سے بھی زیادہ عذاب ناک ثابت ہوتا ہے۔ اس کہانی میں جرائم کے بلکل الگ اور منفرد انداز کے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔
مخصوص نسل کا بندر کپتان
پہلی بار ایک مخصوص نسل کا بندر "کپتان" سامنے آتا ہے اور غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک یہ انوکھا بندر نہ صرف علی عمران کو اپنے اشاروں پر ناچنے کے لئےمجبور کر دیتا ہے۔ بلکہ عمران اور پاکیشیا سیکریٹ سروس کے تمام ارکان بندر کے احکامات کی تعمیل پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اور اسی غیرمعمولی صلاحیتوں کے بندر نے سیر ایجینٹ لانسرفائیو علی عمران اور پاکیشیا سیکریٹ سروس کو ایک لمحے میں ناکامی کے زخم چاٹنے پرمجبور کر دیا ۔ اس لحاظ سے یہ ناول انتہائی منفرد اور انوکھے انداز کا ہے جسے آپ یقینا پسند کریں گے ۔
قارئین کے خط۔
آخر میں ایک قاری کا خط بھی ملاحظہ کر بیجیے تا کہ آپ کو بھی معلوم ہو سکے کہ کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں۔
سرگودھا سے جناب محمد شاہد صاحب لکھتے ہیں۔ کیا کوئی ایسا مجرم نہیں جو عمران اور سیکریٹ سروس کے ممبران کو انگلیوں پر نچائے اور عمران کو پے در پے شکست دے کر یہ سوچنے پر مجبور کردے کہ شکست کا مزہ کیسا ہوتا ہے۔
شکست خودبخود فتح میں تبدیل۔
محترم شاہد صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ شکست نام ہے ہمت ہارنے کا۔جذبوں کے ماند پڑ جانے کا۔ اور جب کوئی شخص اپنے ملک کی سلامتی عزت عظمت کی خاطر جان کی بازی لگا کر میدان میں اترتا ہے تو پھر لفظ شکست خودبخود فتح میں تبدیل ہوجا تا ہے۔ عمران مجرموں سے اپنی ذات کے لئے نہیں ٹکراتا۔وہ ذاتی جائیداد یا
ذاتی اناء کی خاطر کام نہیں کر رہا ہوتا ۔ اس کے پیش نظر اپنے ملک کی سلامتی عزت اور عظمت ہوتی ہے ۔
اور ایسے شخص کے جزبوں کے سامنے شکست ایک بے معنی لفظ بن جاتا ہے۔ امید ہے آپ سمجھ
گئے ہوں گے۔
والسلام
Direct Download
Read Online
Download and Read
No comments:
Post a Comment