0118-Imran Series Blood Hounds.pdf عمران سیریز بلڈ ہاؤنڈز

 

 0118-Imran Series Blood Hounds.pdf 

عمران سیریز  بلڈ ہاؤنڈز




Book Size: 3.5 MB

Pages: 156

File Format: PDF


Scroll down to download 



A few things 

Dear readers

 Hello Masnoon 


new novel Bloodhounds

The new novel Bloodhounds is here, I am sure it will meet your standards in every way. Readers insist that in the preface. Instead of writing something about the novel, I am presenting the letters because Imran is the owner of his own will, but I consider it a pride for me to follow the will of the readers. 


Muhammad Shahid 

Muhammad Shahid writes from Farooq Azam Chowk, Sargodha. Imran's memory is getting worse as he used to be very fond of chewing gum but now his habit is dying as Joanna's drinking has reduced surprisingly. Still the best chewing gum available in the market.


From now on, Muhammad Shahid starts eating by Sulaiman making harire, that's why Imran has stopped going to the market and he has also made a condition of going to the market.

If the cost of the kitchen will be reduced, Imran will also miss the market. Therefore, I think that you should have given this advice to Kar Umar instead of him. What do you think?


Tahir Mehmood

Tahir Mehmood writes from Shan Mohalla Ali Jhelum: All of Imran's companions are not unmarried, even Tiger and Sulaiman. Let one of them get married. 


Mr. Tahir Muhammad, you are really very intelligent, so you have very intelligently set a condition. The problem is that one can't get married, the condition of two is necessary for marriage, now poor Julia was left alone to get married.


Saeedur Rehman

Saeedur Rehman writes from Frontier Colony Mango Peer Road Karachi send me the make up equipment slip with all equipment list and this Also write what kind of store it can be found in. 


Saeed Rahman sir! You didn't specify what kind of makeup you want, women's makeup or men's makeup. By the way, you don't need to go to a store for men's makeup, every girl wears high-heeled sandals these days.......


Muhammad Shkir Qureshi

Muhammad Shkir Qureshi writes from Tando Allah Yar Sindh: I really like the eight parts of your episodic novel Powerland. Now write another episodic novel as soon as possible. 


Muhammad Shakir Qureshi! In fact, this series of installments seems very easy in the beginning but when the installments have to be paid, then it becomes very difficult, so Imran tries not to fall into the cycle of installments. However, the person is human, if he ever gets into the cycle of installments, then your request will also be fulfilled.


Captain Zito

Captain Zito Lohar hails from Bara Mansehra. As much as we are good for Ali Imran, we are also good for Faridi and Hameed. That's why you don't insult Hameed's campaign, let him stay in the work in which he is a teacher. 


 Colonel Faridi does not like the work in which Captain Zito Sahib is the teacher of Captain Hameed. Otherwise, how dare I insult Colonel Faridi's stunt Captain Hameed. They have a mutual affair.


 Peace be upon you

 Mazhar Kalem MA




چند باتیں
محترم قارئین 
 اسلام مسنون 

 نیا ناول بلڈ ہاؤنڈز حاضر ہے مجھے یقین ہے یہ ہرلحاظ سے آپ کے معیار پر پورا کرے گا۔ قارئین کا اصر رہتا ہے کہ پیش لفظ میں۔ ان کے خطوط کے جواب دیتے جائیں اس لئے ناول کے بارے میں کچھ لکھنے کی بجائے خطوط پیش کر رہا ہوں کیونکہ عمران تو اپنی مرضی کا مالک ہے البتہ میں قارئین کی مرضی کے تحت چلنا اپنے لئے فخر سمجھتا ہوں ۔



محمد شاہد

محمد شاہد فاروق اعظم چوک سرگودھا سے لکھتے ہیں ۔ عمران کی  کی یاداشت اب خراب ہوتی جا رہی ہے کیونکہ پہلے وہ چیونگم کو  کھانے کا بہت شوقین تھا مگر اب اس کی عادت اس طرح ختم ہو تی ہے جیسے جوانا کی شراب نوشی حیرت انگیز طور پر کم ہوکر رہ گئی ہے اسے یاد دلا دیں کہ اب بھی بازار میں بہترین  چیونگم ملتی ہے ۔ 


محمد شاہد صاحب اب سے سلیمان نے حریرے بنا بنا کر کھانا شروع کرا دیتے ہیں اس لئے عمران نے بازار جانا ہی چھوڑ دیا ہے اور آپنے بھی بازار کی ہی شرط رکھ دی ہے ۔ باورچی خانے کا خرچہ کم ہو گا تو عمران کو بھی بازار یاد آئے گا۔ اس لئے میرا خیال ہے کر عمر ان کی بجائے آپ کو یہ مشورہ سلیمان کو دینا چاہیے تھا۔ کیا خیال ہے۔


 طاہر محمود

 طاہر محمود شین محلہ علی جہلم سے لکھتے ہیں: عمران کے جتنے بھی ساتھی ہیں سب کے سب غیر شادی شدہ نہیں حتی کہ ٹائیگر اور سلیمان بھی ۔ان میں سے کسی ایک کی شادی تو کرا دیں۔


طاہر محمد صاحب یا آپ واقعی بیحد ذہین ہیں اس لئے آپنے انتہائی ذھانت سے ایک کی شرط رکھی ہے۔ کہیں مسئلہ یہ ہے کہ ایک کی شادی ہو نہیں سکتی شادی کے لئے دو کی شرط ضروری ہوتی ہے  اب جولیا بیچاری اکیلی تو شادی کرنے سے رہی۔ 


سعیدالرحمن

سعیدالرحمن فرنٹیئر کالونی منگو پیر روڈ کراچی  سے لکھتے ہیں مجھے میک آپ کرنیوالے سامان کی پرچی بھیج دیں جس میں تمام سامان کی لسٹ  ہو اور یہ بھی لکھیں کہ یہ کس قسم کی دکان سے مل سکتا ہے۔ 


سعید الرحمن صاحب ! آپ نے یہ وضاحت تو کی ہی نہیں کہ آپکو کس قسم کے میک آپ کا سامان چاہئے زنانہ میک آپ یا مردانہ ۔ ویسے مردانہ میک آپ کے لئے کسی دکان پر جانے کی ضرورت نہیں ہے آجکل ہر لڑکی اونچی ایڑی کا سینڈل پہنتی ہے اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


محمد اکر قریشی

محمد اکر قریشی ٹنڈو الہ یار سندھ سے لکھتے ہیں : آپ کا قسط وار ناول پاور لینڈ کے آٹھوں حصے  بیحد پسند آتے ہیں۔ اب آپ جلد از جلد کوئی اور قسط وار ناول لکھیں۔

 محمد شاکر قریشی صاحب ! دراصل یہ قسطوں والا سلسلہ شروع میں تو بیحد آسان لگتا ہے لیکن جب قسطوں کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے تب بڑی مشکل ہو جاتی ہے اس لئے عمران کوشش کرتا ہے کہ قسطوں کے چکر میں نہ پڑے۔ بہرحال بندہ بشر ہے اگر کبھی قسطوں کے چکر میں آگیا تو آپ کی فرمائش بھی پوری ہو ہی جائے گی۔


 کیپٹن زیٹو

 کیپٹن زیٹو لوہار باڑہ مانسہرہ  سے کھتے ہیں۔ ہم جتنے خیر خوا علی عمران کے ہیں اتنے ہی فریدی اور حمید کے بھی ہیں۔ اس لئے آپ کمپین حمید کی تذلیل نہ کیا کریں وہ جس کام میں استاد ہے اُسے رہنے دیں ؟


کیپٹن زیٹو صاحب کیپٹن حمید جس کام میں استاد ہے اس کام کو خو کرنل فریدی پسند نہیں کرتا۔ ورنہ میری کیا جرات کہ میں کرنل فریدی کے اسٹنٹ کیپٹن حمید کی تذلیل کر سکوں۔ ان کا آپس کا معاملہ ہے۔


والسلام


مظہر کلیم ایم اے


Read Online 




Download Now 


More Imran Series 








No comments:

Post a Comment